ساکنان شہر قائد کی عالمی کمیٹی کا اجلاس اتوار 30 مارچ کو 12 بجے دن ” انساء کلب“ گلشن چورنگی میں ہوگا، جس سے سیدصفوان اللہ، ڈاکٹر پیر زادہ قاسم، عبدالحسیب خان اور اعجاز محمود خطاب کریں گے۔ نئے وزیر اعظم کی خدمت میں راغب مراد آبادی سید یوسف رضا تو گیلانی ہیں ملتان میں پیدا ہوئے ملتانی ہیں پاکستان کے وزیر اعظم بے شبہ آئینہ انتخابِ ربانی ہیں