کاجول نے اپنی بیٹی نیساکے ساتھ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

بدھ 31 مئی 2017 13:20

کاجول نے اپنی بیٹی نیساکے ساتھ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2017ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول نے اپنی بیٹی نیساکے ساتھ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس میں دونوں نے کیٹ آئی گلاسز پہن رکھی ہیں اور دونوں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 31/05/2017 - 13:20:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :