- Home
- شوبز
- ریڈیو پاکستان لاہور میں فنکاروں کے تلفظ ،ْ لہجہ اور براڈ کاسٹنگ کے حوالے سے ایویلیوایشن اور ..
ریڈیو پاکستان لاہور میں فنکاروں کے تلفظ ،ْ لہجہ اور براڈ کاسٹنگ کے حوالے سے ایویلیوایشن اور ٹریننگ کا ادارہ قائم
بدھ 31 مئی 2017 13:41
(جاری ہے)
خالد وقار نے ایک خصوصی ملاقات میں بتایا کہ یہ ادارہ اپنی مدد آپ کے تحت کام کر رہا ہے اور نئے آنے والے ہنر مند ،ْ صدکار اور پروگرام پروڈیوسرز اس سلسلے میں بھر پور دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ہمارے ہاں ریڈیو اور ٹی وی چینلز پر اکثریتی لوگ صداکاری ،ْ الفاظ کا استعمال اور لہجہ کی ادائیگی سے ناواقف ہیں اور یوں غلط عام جملے فروغ پا رہے ہیں۔ میں نے اپنے طویل تجربے کی روشنی میں اسے ٹھیک کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے اور مجھے خاطر خواہ کامیابی مل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ کام مفت کر رہا ہوں اور چاہتا ہوں کہ ریڈیو پر کام کرنیوالے نئے لوگ براڈ کاسٹنگ کی اصل روح سے آشنا ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Moammar Rana
shamita shetty
Shilpa Shetty
Sanya Malhotra
Zhalay Sarhadi
Qandeel Baloch
O'Shea Jackson, Jr.
Monica Dogra
Kajol
khalil ur rehman qamar
Mahesh Manjrekar
Constance Marie
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا