شمس کی میزبانی ناظرین میں مقبول

پیر 12 جون 2017 12:37

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2017ء)نامور کمپیئر شمس کی دو نجی چینلز پر ماہ رمضان کے حوالے سے خصوصی میزبانی ناظرین میں پسند کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

شمس نے بتایا کہ ایک چینل پر سحری نشریات اور ایک نجی چینل پر افطاری کا پروگرام کر رہا ہوں ،دونوں پروگراموں پر عوام کی طرف سے اچھا رسپانس مل رہا ہے جس پر خدا کا شکرگزار ہوں۔یاد رہے کمپیئر شمس شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں اور بطور کمپیئر تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 12/06/2017 - 12:37:37