مشہور نیوز اینکر رابعہ انجم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ہفتہ 8 جولائی 2017 12:51

مشہور نیوز اینکر رابعہ انجم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جولائی2017ء) نجی ٹیلی وژن کی نیوز اینکر رابعہ انعم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ انہوں نے خوشی کے اس موقع کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹویٹر کے ذریعے اپنے فینز کے ساتھ شیئر کی ہیں جن میں وہ اپنے خاوند کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔

(جاری ہے)

رابعہ انعم کے نکاح کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل انہوں نے اپنی منگنی کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔

وقت اشاعت : 08/07/2017 - 12:51:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :