ریڈیو پروگرام’’ لائٹ ایکشن کیمرہ‘‘ کی مقبولیت میں اضافہ

منگل 19 دسمبر 2017 14:31

ریڈیو پروگرام’’ لائٹ ایکشن کیمرہ‘‘ کی مقبولیت میں اضافہ
لاہور۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2017ء)ریڈیو پاکستان لاہور ایف ایم 94سے پروگرام’’ لائٹ ایکشن کیمرہ‘‘ میں شامل فلم رائونڈ اپ سامعین میں بہت مقبول ہو رہا ہے،پروڈیوسر سید عابس رضا کے اس پروگرام میں سینئر فلمی صحافی خالد ابراہیم شوبز خبریں پڑھتے ہیں جبکہ پروگرام میں دیگر شعبوں پر بھی معلوماتی گفتگو شامل ہوتی ہے،لائٹ ایکشن کیمرہ پر اتوار کی شام 5بجے سے 6بجے تک نشر کیا جاتا ہے۔
وقت اشاعت : 19/12/2017 - 14:31:38