- Home
- شوبز
- 2001 میں ریلیز ہونے والی بولی وڈ کی کامیاب فلم کبھی خوشی کبھی غم کو ڈرامے کی شکل دے کر ٹیلی ویژن ..
2001 میں ریلیز ہونے والی بولی وڈ کی کامیاب فلم کبھی خوشی کبھی غم کو ڈرامے کی شکل دے کر ٹیلی ویژن پر ریلیز کرنے کا فیصلہ
جمعہ 4 مئی 2018 15:45
(جاری ہے)
اس فلم پر بننے والے ڈرامے کی کاسٹ میں اب تک صرف دو اداکاروں کو سائن کیا گیا ہے۔ ڈرامے میں اداکار بیجے آنند امیتابھ بچن کا کردار یش وردھن رائے چند ادا کرتے نظر آئیں گے، تاہم ڈراموں کی اداکارہ ایریکا فرنینڈز کا نام کاجول یا کرینہ کے کردار کے لیے سامنے آرہا ہے۔
خیال رہے کہ بیجے آنند نے 1998 کی فلم پیار تو ہونا ہی تھا میں کاجول کے منگیتر کا کردار نبھایا تھا۔رپورٹس کے مطابق اداکار رجت ٹوکاس اس ڈرامے میں شاہ رخ خان کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔اس ڈرامے کا نام دل ہی تو ہے رکھا گیا ہے، جسے دو ماہ کے بعد نشر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔۔Rlated Stars :
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
امیتابھ بچن
Amitabh Bachchan
ہریتک روشن
Hrithik Roshan
کرینہ کپور
Kareena Kapoor
کاجول
Kajol
جیا بچن
Jaya Bachchan
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Iffat Rahim
Priyanka Chopra
Kareena Kapoor
Rowan Blanchard
Alexander Skarsgård
Urvashi Rautela
Anweshaa
Mira Seethi
Jennifer Lawrence
Carice van Houten
Marina Khan
Liana Liberato
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش