پرینکا چوپڑا اپنی شادی سے عین قبل تک فلم ’’دا سکائی از پنک‘‘ کی عکسبندی جاری رکھیں گی
جمعرات 22 نومبر 2018 15:06
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں فلم کے پروڈیوسر سدھارتھ رائے کپور کا کہنا تھا کہ اداکارہ پرینکا چوپڑا بہت زبردست ہیں اور ان دنوں اداکار فرحان اختر کے ساتھ فلم ’’دا سکائی از پنک‘‘ کی نئی دہلی میں عکسبندی میں مصروف ہیں اداکارہ پرینکا چوپڑا اپنے منگیتر و امریکی گلوکار نک جوناس کے ساتھ شادی کی تقریبات شروع ہونے سے عین قبل تک فلم کی عکسبندی مکمل کریں گی جو میرا خیال ہے کہ ان کی پیشہ وارانہ مہارت کی ایک عمدہ مثال ہے۔
ہدایت کارہ شونالی بوس کی فلم کی کہانی متحرک مقرر عائشہ چوہدری کی زندگی پر مبنی ہے جو 6 ماہ کی عمر سے قوت مدافعت کی کمی کا شکار تھیں اور 19سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mathira
Daniel Craig
huma amir shah
Angela Bassett
Rakesh Roshan
Dakota Fanning
Emily Mortimer
Neeti Mohan
Alicia Witt
Ruth Wilson
Sonia Khan
Justin Chambers
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف