شلپا شیٹھی کندرا کی شادی کو 9 سال مکمل

جمعرات 22 نومبر 2018 15:06

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2018ء) ممبئی۔ بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کندرا کی شادی کو 9 سال مکمل ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی کندرا نے اپنی شادی کے 9 سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے شوہر راج کندرا کے نام ٹویٹر پر پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں ایک دوسرے کے لئے بنے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ شلپا شیٹھی نے 22 نومبر 2009ء میں کاروباری شخصیت راج کندرا سے شادی کی اور ان کا ایک بیٹا ویان کندرا ہے۔

وقت اشاعت : 22/11/2018 - 15:06:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :