گلوکارہ راگنی 10دسمبر کو پی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کریں گی

جمعہ 7 دسمبر 2018 13:10

گلوکارہ راگنی 10دسمبر کو پی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کریں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2018ء)معروف گلوکارہ راگنی 10دسمبر کو پی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کریں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ راگنی پی ٹی وی ہوم کے شو ’’ مارننگ ود جگن ‘‘ میں شرکت کریں گی جہاں وہ میزبان جگن کاظم کے مختلف سوالوں کے جواب دینے کے ساتھ اپنے فنی کریئر کے حوالے سے بھی گفتگو کریں گی۔یہ شو 10دسمبر کو لائیو پیش کیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 07/12/2018 - 13:10:33