اسٹیج ڈرامہ ’’محبتاں سچیاں نیں‘‘ پنجابی کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں شروع

جمعہ 7 دسمبر 2018 13:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2018ء)رائٹر و ڈائریکٹر جاوید راحت کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’محبتاں سچیاں نیں‘‘ پنجابی کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا جس کی کاسٹ میں آرزو ،ایمن ملک ،مریم خان ، پائل ملک ،نور ملک سمیت دیگر شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 07/12/2018 - 13:18:23