خواہش ہے پنجابی فلموں کاسنہری دور واپس آجائے ، ثناء فاخر
اردوکے بعد پنجابی فلموں میں کام کرنا اچھا لگتا ہے،ڈراموں میں کام کرنے کا تجربہ انتہائی کامیاب رہا ہے، انٹرویو
ہفتہ 8 دسمبر 2018 16:33
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ثنا فاخر نے کہا کہ ماضی کی فلمیں انتہائی معیاری اور اصلاحی ہوتی تھیں جن میں دیکھنے والوں کیلئے کوئی نہ کوئی پیغام ہوتا تھا۔
آج بھی ہمیں اسی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ثنائ فاخر نے کہاکہ میں ان دنوں فلموں کے ساتھ ڈراموں میں کام کررہی ہوں۔میر ا ڈراموں میں کام کرنے کا تجربہ انتہائی کامیاب رہا ہے اور آئندہ صرف معیاری فلموں میں اچھے کرداروں میں جلوہ گر ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے نت نئے موضوعات پر اچھی اور معیاری فلمیں بنانا ہونگی اور نئے فنکاروں کے اعتماد میں اضافہ کرنے کیلئے انہیں زیادہ سے زیادہ مواقع دینا ہوں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nazia Hassan
Sakhawat Naz
Pernia Qureshi
Ranbir Kapoor
Mira Seethi
nadia jamil
Kelly Macdonald
kartik aaryan
Bushra Ansari
Hina Altaf
Olga Kurylenko
Wajid Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی