وسیم پنوں کا اداکارہ حسنہ بھٹی سے شادی کیلئے خود کو کروڑ پتی ظاہر کرنا فراڈ نکلا
پیر 10 دسمبر 2018 13:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ حسنہ بھٹی اور کامیڈین وسیم پنوں آج کل لاہور کے تماثیل تھیٹر میں ڈرامہ ’’اکھ لڑی بدوبدی ‘‘میں پر فارم کر رہے ہیں جہاں پر ایک رول میں وسیم پنوں خود کو کروڑ پتی ظاہر کرکے حسنہ بھٹی سے شادی کر لیتا ہے مگر شادی کے بعد وسیم پنوں کا امیر ہونے کا دعویٰ جھوٹ نکلتا ہے ۔
اس موقع پر ڈرامہ شائقین نے حسنہ بھٹی اور وسیم پنوں کی بہتر ین پرفارمنس پر انکو بھر پور دا د دی ۔حسنہ بھٹی نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ معاشرے میں ایسے واقعات ہو رہے ہیںجن کو روکنے کیلئے والدین کو چاہیے وہ بچوں کی شادی سے پہلے مکمل تحقیقات کیا کر یں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Natasha Ali
nicolas cage
Holliday Grainger
Theo James
Zeba Aali Sheikh
Harshaali Malhotra
Owen Wilson
zarnish khan
Adnan Malik
Nusrat Fateh Ali Khan
Janina Gavankar
Uzo Aduba
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا