اداکارہ و ماڈل ایمان علی اپنی سالگرہ 19دسمبر کو منائیں گی
بدھ 12 دسمبر 2018 12:43
(جاری ہے)
ایمان علی نے اپنے کریئر کا آغاز بطور ماڈل کیا اور اب تک وہ متعدد ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار ادا کر چکی ہیں۔ایمان علی نے ہدایتکار شعیب منصور کی فلم ’’خدا کے لیے ‘‘سے اپنے فلمی کرئیر کا آغاز کیا اور انہوںنے دوسری فلم ’’بول ‘‘بھی ہدایتکار شعیب منصور کے ساتھ کی ۔دونوں فلموں میں انکی اداکاری کو سراہا گیا ۔ایمان علی ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار عابد علی کی بیٹی ہیں۔ ایمان علی اپنی 38ویں سالگرہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائیں گی ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mary Steenburgen
Imogen Poots
JoAnna Garcia Swisher
Zoe Saldana
Rubina Ashraf
Kajol
Peter Facinelli
Katie Cassidy
Huma Nawab
Richa Chadda
Amyra Dastur
Hina Khan
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا