فوربز نے فلم میکر جارج لوکس کو امریکا کا امیر ترین سیلیبریٹی قرار دیدیا
خواتین سیلیبریٹیز میں اوپرا ونفرے 2.8 بلین ڈالر اثاثوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں
بدھ 19 دسمبر 2018 20:32
(جاری ہے)
عالمی جریدے کے مطابق خواتین سیلیبریٹیز میں اوپرا ونفرے 2.8 بلین ڈالر اثاثوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
امریکی باسکٹ بال ٹیم کے سابق لیجنڈ کھلاڑی مائیکل جورڈن 400 ملین اثاثوں کے مالک ہیں۔میگزین نے رواں سال ایک نئے چہرے کو اپنی فہرست میں شامل کیا ہے۔ کیلی کاسمیٹکس کی مالک 21 سالہ کیلی جینر کم عمر امیر ترین افراد کی فہسرت میں شامل ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ فوربز نامی میگزین امریکی کاروباری جریدہ ہے جو ہر پندہ دن بعد شائع ہوتا ہے اورعالمی سطح پر معتبر ترین جریدوں میں شمار ہوتا ہے۔میگزین ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی عالمی سطح پر کامیابیوں یا ناکامیوں کی رینکنگز کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی، سیاست، قانون اور سائنس جیسے موضوعات پر بھی نظر رکھتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Raj Babbar
Bridgette Wilson-Sampras
Imogen Poots
Christoph Waltz
Fiza Ali
Rachel Weisz
Nushrat Bharucha
Shahood Alvi
Sami Khan
Penélope Cruz
Prem Chopra
Jordana Spiro
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ