فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ آئندہ سال 3مئی کو ریلیز کی جائے گی

جمعرات 20 دسمبر 2018 12:49

فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ آئندہ سال 3مئی کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن اور دلجیت دوسنجھ کی فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ آئندہ سال 3مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار و گلوکار دکجیت دوسنجھ نے ٹویٹر پر نئی کامیڈی فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کا نیا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فلم آئندہ سال 3 مئی کو ریلیزکی جائے گی۔ روہت جگ راج کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں اداکار رونت رائے بھی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 20/12/2018 - 12:49:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :