دی سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کی سلور جوبلی کی تقریب 27 جنوری کو ہوگی

جمعہ 21 دسمبر 2018 16:07

دی سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کی سلور جوبلی کی تقریب 27 جنوری کو ہوگی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2018ء) دی سکرین ایکٹرز گلڈ(ایس اے جی) ایوارڈ کی سالانہ تقریب آئندہ سال 27 جنوری کو ہوگی۔

(جاری ہے)

ایس اے جی کی انتظامیہ نے دی سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کے 25 ویں سالانہ میلے کی تقریب کی تیاری شروع کردی ہے۔ تقریب میں بہترین اداکار، بہترین اداکارہ، بہترین فلم، بہترین ہدایتکار سمیت متعدد ایورڈ دیئے جائیں گے۔اس سلسلے میں نامزدگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

وقت اشاعت : 21/12/2018 - 16:07:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :