دی سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کی سلور جوبلی کی تقریب 27 جنوری کو ہوگی

ہفتہ 22 دسمبر 2018 11:26

دی سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کی سلور جوبلی کی تقریب 27 جنوری کو ہوگی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2018ء) دی سکرین ایکٹرز گلڈایوارڈ کی سالانہ تقریب آئندہ سال 27 جنوری کو ہوگی۔ایس اے جی کی انتظامیہ نے دی سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کے 25 ویں سالانہ میلے کی تقریب کی تیاری شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

تقریب میں بہترین اداکار، بہترین اداکارہ، بہترین فلم، بہترین ہدایتکار سمیت متعدد ایورڈ دیئے جائیں گے۔اس سلسلے میں نامزدگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

وقت اشاعت : 22/12/2018 - 11:26:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :