بھنگڑا سٹارناصربیراج کو ’’بھنگڑا کنگ‘‘2018ء کے ایوارڈسے نوازدیا گیا

منگل 25 دسمبر 2018 13:46

بھنگڑا سٹارناصربیراج کو ’’بھنگڑا کنگ‘‘2018ء کے ایوارڈسے نوازدیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 دسمبر2018ء)معروف بھنگڑا سٹارناصربیراج کو ’’بھنگڑا کنگ‘‘2018ء کے ایوارڈسے نوازدیاگیا،تفصیلات کے مطابق مقامی تنظیم وجدان کے زیراہتمام گزشتہ روزصوفی نائٹ منائی گئی جس میں صوبائی وزیرثقافت واطلاعات فیاض الحسن چوہان نے بھنگڑاسٹار ناصربیراج کو ان کی شاندار پرفارمنس پر سال 2018ء کے لئے ’’بھنگڑا کنگ ‘‘کے ایوارڈ سے نوازا اس موقع پر گلوکار عارف لوہار ودیگر بھی وہاں موجودتھے۔
وقت اشاعت : 25/12/2018 - 13:46:37