حسن مراد اور سخاوت ناز انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئے

بدھ 26 دسمبر 2018 12:02

حسن مراد اور سخاوت ناز انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2018ء) اداکار حسن مراد اور سخاوت ناز انگلینڈ میں اسٹیج ڈرامہ ’’گڈ لگ جانو ‘‘میں پرفارم کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

اداکار سخاوت ناز اور حسن مراد تقریباً ایک ماہ قبل ارفع انٹر پرائزز کے زیر اہتمام برطانیہ کے مختلف شہروں میں اسٹیج ڈرامہ ’’گڈ لک جانو ‘‘میں پرفارم کرنے کیلئے گئے تھے ۔معاہدہ ختم ہونے کے بعد دونوں فنکار پاکستان واپس آگئے ہیں ۔ حسن مراد اور سخاوت ناز دوبارہ سے اپنے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گے ۔

وقت اشاعت : 26/12/2018 - 12:02:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :