ہالی ووڈ اداکارہ ڈریو بیری مور وزن بڑھنے کے باعث بیروزگاری کا شکار
اداکارہ نے وزن سے چھٹکارے کیلئے وزن کم کرنا شروع کیا جس کے بعد تین ماہ میں ان کا 25 پونڈ وزن کم ہو گیا
جمعہ 28 دسمبر 2018 11:33
(جاری ہے)
ڈریو بیری مور ہالی وڈ کی اے کلاس ایکٹریس ہونے کے ساتھ ساتھ دو بچوں کی ماں بھی ہیں، انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پرانی اور نئی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے ایک خصوصی ڈائٹ پلان اور ورزش پر عمل کرتے ہوئے تین ماہ میں اپنا پچیس پونڈ وزن کم کر لیا ہے۔
ڈریو بیری مور اداکاری، پروڈکشن، ماڈلنگ کے علاوہ لکھنے کے میدان میں بھی نام کما چکی ہیں، انھوں نے چائلڈ سٹار کے طور پر کیرئیر شروع کیا اور ہالی وڈ فلم چارلی اینجلز سے شہرت حاصل کی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ayushmann Khurrana
David McCallum
Aubrey Plaza
Chitrangada Singh
Pierce Brosnan
Imran Khan
MyAnna Buring
Hasan Jahangir
Jennifer Tilly
Rowan Blanchard
Naeem Haq
Loan Chabanol
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ