لو لیا ونتر کا سلمان خان کو سالگرہ پر پینڈنٹ اور سونے کی چین کا تحفہ

ہفتہ 29 دسمبر 2018 10:50

لو لیا ونتر کا سلمان خان کو سالگرہ پر پینڈنٹ اور سونے کی چین کا تحفہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ لو لیا ونتر کا سلمان خان کو ان کی سالگرہ پر صلیب نما پینڈنٹ اور سونے کی چین کا تحفہ دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کی دوست لو لیا ونتر نے سلمان خان کو ان کی سالگرہ پر مخصوص صلیب نما پینڈنٹ اور سونے کی چین کا تحفہ دیا۔جسے اداکار سلمان خان کی جانب ٹویٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

وقت اشاعت : 29/12/2018 - 10:50:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :