شاہ رخ خان’’می ٹو‘‘مہم کے حق میں بول پڑے

ہفتہ 29 دسمبر 2018 10:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخخان’’می ٹو‘‘مہم کے حق میں بول پڑے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارکا’’می ٹو‘‘مہم کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہیکہ’’خواتین کے بہادری سے اٹھائے جانے والے اس مضبوط قدم پر ہمیں ان کے جزبات کی قدر کرنی چاہیئے اور ان کی مدد کر نی چاہیئے۔

(جاری ہے)

اداکار کا کہنا ہے کہ افسوسکی بات یہ ہے کہ ہمیں یہ بھی پتہ نہیں ہو تا کہ یہ سب ہماری ناک کے نیچے ہو رہا ہے۔

وقت اشاعت : 29/12/2018 - 10:50:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :