ہالی وڈ فلم’’کیپٹن مارول‘‘ 8 مارچ کو ریلیز ہو گی

پیر 31 دسمبر 2018 13:05

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 دسمبر2018ء) ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپورسائنس فکشن فلم ’’کیپٹن مارول‘‘ 8 مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔فلم کی ہدایات اینا بوڈن نے دیں ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز پر مبنی ہے جواپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے دکھائی دیںگے۔فلم میں مرکزی کردار اداکارہ برے لارسن نبھائیں گی جبکہ دیگر کاسٹ میں گیما چین،لی پیس،بین مینڈلسن،سیمیول ایل جیکسن اورجوڈ لا شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 31/12/2018 - 13:05:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :