زندگی میں آنے والی ہر مشکل نے مجھے مزید مضبوط بنایا، اداکارہ سونیا حسین
اتوار 11 اگست 2019 10:20
(جاری ہے)
نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے اداکارہ سونیا حسین کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی کے مشکل وقت نے ان کومزید مضبوط بنایا ہے۔انھوں نے کہا کہ وہ صاف دل انسان ہیں اور سب کو بہت جلد معاف کر دیتی ہیں اور معافی کرنے میں پہل کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی فیملی ان کے لئے بہت اہم ہے اور وہ ان کی خوشی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا ہر فیصلہ کرتی ہیں۔
Famous Showbiz Stars
Nadeem Baig
Candace Cameron-Bure
Annie Khalid
Nushrat Bharucha
Samina Peerzada
Jorja Fox
Rachel Weisz
Jim Carrey
Khalida Riyasat
Karla Souza
Megha
Olivia Thirlby
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی