عارف لوہار 14 اگست کو لندن میں جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ شو میں پرفارم کریں گے

اتوار 11 اگست 2019 10:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2019ء) نامور فوک گلوکار عارف لوہار 14 اگست کو لندن میں جشن آزادی کے سلسلے میں منعقد ہ شو میں پرفارم کریں گے۔

(جاری ہے)

عارف لوہار گزشتہ ہفتے انگلینڈ روانہ ہوئے تھے جو وہاں 14 اگست کو جشن آزادی کیلئے حوالے سے پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

وقت اشاعت : 11/08/2019 - 10:20:14