ہالی وڈفلم’’ ڈاؤن ٹاؤن ٹو ایبی ‘‘ ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

اتوار 11 اگست 2019 10:20

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2019ء) ہالی وڈ فلم’’ ڈاؤن ٹون ایبی‘‘ ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطا بق فلم کی کہا نی شاہی محل میں ملکہ کی سلطنت میں آنے والے مہما ن کو آنے کے بعد کیسے کیسے واقعات پیش آتے ہیں۔

(جاری ہے)

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سے قبل اس کہانی پر ٹی وی سیریز بھی بن چکی ہے۔ فلم ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 11/08/2019 - 10:20:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :