کتاکشا اور تیور جیسی ہٹ فلموں کے خالق اب ”ہاف فرائی“ بنائیں گے
امین اکبر اتوار 11 اگست 2019 17:42
ڈیڑھ ماہ سے بھی کم عرصے میں یکے بعد دیگرے دو ہٹ فلمیں دینے والے لکھاری و ہدایتکار ابوعلیحہ نے ایک نئی فلم ”ہاف فرائی“ بنانے کا اعلان کیا ہے۔سوشل میڈیا پر اعلان کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پہلی دو فلموں کتاکشا اور تیور کے برعکس ہاف فرائی مکمل کمرشل ایکشن کامیڈی فلم ہوگی۔
(جاری ہے)
ہاف فرائی ڈانس نمبرز، رومینٹک سونگز، ، سچویشنل کامیڈی اوربرجستہ مکالموں سے بھرپور فلم ہوگی۔
ابو علیحہ کا کہنا تھا کہ عید کے بعد ہاف فرائی کی کاسٹنگ اور پری پروڈکشن شروع ہو جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ہاف فرائی کی کاسٹ میں چند بڑے نام شامل ہیں اور ابوعلیحہ کی سابقہ فلموں کی طرح اس فلم میں بھی باصلاحیت اداکار پہلی بار فلمی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Chloë Grace Moretz
Mandana Karimi
Werner Herzog
Aidan Turner
Bridgette Wilson-Sampras
Jaimie Alexander
Mehwish Hayat
Keanu Reeves
Macaulay Culkin
Shashi Kapoor
Russell Crowe
Olivia Munn
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف