نو اور دس محرم الحرام کے احترام میں تھیٹرز اور سینما گھر بند رہیں گے

ہفتہ 7 ستمبر 2019 12:23

نو اور دس محرم الحرام کے احترام میں تھیٹرز اور سینما گھر بند رہیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2019ء) نو اور دس محرم الحرام کے احترام میںتمام تھیٹرز اور سینما گھر بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عاشورہ محرم کی مناسبت سے 9اور10محرم الحرام ( پیر اور منگل) کولاہور سمیت صوبہ بھر میں تمام تھیٹرزاورسینما گھر بند رہیں گے اور دو روز تک کسی اسٹیج ڈرامہ اور فلم کاشوز پیش نہیں کیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 07/09/2019 - 12:23:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :