اداکارہ علینہ بھٹی کی سیہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری
مزار پر حاضر ہو کر پیارے ملک سمیت تمام مسلم امہ کیلئے خصوصی دعائیں کی ہیں،علینہ بھٹی
عمر جمشید ہفتہ 7 ستمبر 2019 12:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملتان سے تعلق رکھنے والی سٹیج کی نامور اداکارہ علینہ بھٹی نے گزشتہ روز لعل شہباز قلند کے مزار پر حاضری دی اور ملکی سلامتی اور دوست حباب و عزیزوں اقارب کیلئے خصوصی دعا کی ،علینہ بھٹینے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ سخی لعل شہباز قلند کے مزار پر حاضری دیکر دلی سکون ملا ہے،انہوں نے کہا کہ سخی لعل شہباز قلند کے مزار پر حاضر ہو کر پیارے ملک پاکستان سمیت تمام مسلم امہ کیلئے خصوصی دعائیں کی ہیں اللہ پاک ہمارے ملک اور تمام مسلم امہ پر اپنی خاص رحمت و نظر کرم رکھے آمین۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Abdullah Kadwani
Alan Ritchson
Sahil Shroff
Bilal Lashari
Sana Javed
Mary Elizabeth Winstead
Sher Mian Dad
Armie Hammer
Jordana Spiro
Anjuman
Naseebo Lal
Nicole Kidman
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا