فرزانہ تھیم ڈرامہ سیریل ’’ میں کہاں جائوں ‘‘ میں مرکزی کردارنبھائیںگی

سونیا عمران کی لکھی ہوئی کہانی میں شادی پر جہیز کو موضوع بنایا گیا ہے

اتوار 8 ستمبر 2019 15:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2019ء) سینئر اداکارہ فرزانہ تھیم نئی شروع ہونے والی ڈرامہ سیریل ’’ میں کہاں جائوں ‘‘ میں مرکزی کردارنبھائیںگی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ کا سلسلہ اکتوبر کے آخری ہفتے میںشروع ہوگا۔ ڈرامے کی کہانی سونیا عمران نے تحریر کی ہے جبکہ ہدایتکار ریحان عثمان ہیں۔ ڈرامے کا موضوع شادی پر جہیز کو بنایا گیا ہے جس میں والدین کی مشکلات کواجاگر کیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 08/09/2019 - 15:30:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :