بی جی کی رہائشگاہ 14محرم کو سالانہ مجلس کا انعقاد کیا جائے گا

اتوار 8 ستمبر 2019 15:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2019ء) معرو ف ڈریس ڈیزائنر بی جی کی رہائشگاہ کی پر محرم الحرام کی مناسبت سی14محرم کو سالانہ مجلس کا انعقاد کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

جس میں شوبز سمیت دیگر شعبوں سے وابستہ نامور شخصیات کے علاوہ ان کے عزیز واقارب شرکت کریں گے۔ مجلس میں نامورذاکرین حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقاء کی اسلام کی سر بلندی کیلئے قربانی پر روشنی ڈالیںگے ۔ اس موقع پر نیاز بھی تقسیم کی جائے گی ۔

وقت اشاعت : 08/09/2019 - 15:30:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :