کسی بھی شعبے میں مہارت کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے ‘ ندیم بیگ
فلم کی کامیابی میں پردہ سکرین پر نظر آنے والوں کے علاوہ درجنوںلوگوں کی محنت شامل ہوتی ہے ‘سینئر اداکار
اتوار 8 ستمبر 2019 15:30
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ندیم بیگ نے کہا کہ کوئی بھی انسان گھر سے سیکھ کر نہیں آتا بلکہ اپنے شعبے میں سینئرزسے سیکھتا ہے اور پھر اپنی محنت اور لگن سے اس میں نکھار لاتا ہے ۔
شوبزکے آغاز میں اداکاری پر گرفت نہیں تھی لیکن جوںجوں سینئرز کے ساتھ کام کیا میرے کام میں بھی پختگی آتی گئی ،کامیاب ہونے کے لئے عملی کام اور تجربہ حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے ۔ ندیم بیگ نے کہا کہ بدلتے وقت کیساتھ فلم انڈسٹری میں بھی تبدیلی آئی ہے لیکن اسے ہم نے مثبت سمت کیسی دینی ہے یہ انڈسٹری سے وابستہ لوگوں پر منحصر ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
shamita shetty
Afreen Khan
Richard Armitage
Kevin Costner
Tara Reid
Hamid Rana
misha chaudhry
Elli Avram
Ben Stiller
Hina Sultan
Sarah Paulson
Drew Barrymore
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ