فلم’’ دال چاول ‘‘ کا لاہور ، کراچی اور اسلام آباد میں پریمیر پیش کیاجائیگا

اتوار 8 ستمبر 2019 15:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2019ء) ہدایتکار اویس خالد اور رپروڈیوسر ناصر اکبر اپنی فلم’’ دال چاول ‘‘ کا لاہور ، کراچی اور اسلام آباد میں پریمیر پیش کریں گے۔

(جاری ہے)

جس میں فلم کی تمام کاسٹ شامل ہو گی ۔ فلم میں نئے اداکار احمدسفیان اور مومنہ اقبال نے مرکزی کردار نبھائے ہیں ۔ فلم ’’ دال چاول ‘‘4اکتوبر کو ملک بھر کے سینمائوں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

وقت اشاعت : 08/09/2019 - 15:30:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :