نیا ڈرامہ سیریل ’’بے وفا‘‘16ستمبر سے نشرکیا جائے گا
اداکار علی رحمن اور نورین وقار ڈرامے میں میاں اور بیوی کا کردار ادا کریں گے
اتوار 8 ستمبر 2019 15:30
(جاری ہے)
علی رحمٰن خان نے اپنے کردار کے حوالے سے مزید بتایا کہ ان کا کردار خود مختار، محنتی اور ایماندار ہوتا ہے۔
نوین وقار نے اپنے کردار کے حوالے سے مختصر بتایا کہ وہ ڈرامے میں ایک خاتون خانہ کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔ان کے مطابق وہ ڈرامے میں اپنے شوہر سے بے حد محبت کرنے والی خاتون کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی، جو مضبوط، خود مختار اور بیک وقت انتہائی معصوم اور بھولی بھی ہوتی ہیں۔دونوں اداکاروں کے مطابق ڈرامے کی مرکزی کہانی خواتین کی خواہشات اور ان کی جانب سے کیے جانے والے شکوک کے گرد گھومتی ہے۔ڈرامے میں جہاں خواتین کی خواہشات کو دکھایا گیا ہے، وہیں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ خواتین کے شکوک کی وجہ سے ان کی زندگی میں کتنے مسائل ہوتے ہیں۔ڈرامے میں اپنی بیویوں سے دھوکا کرنے والے شوہروں کے کردار کو بھی دکھایا جائے گا۔ڈرامے میں اشنا شاہ بھی مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی اور اس ڈرامے کی ہدایات عابس رضا نے دی ہیں اور اسے بگ بینگ ہاؤس کے بینر تلے ریلیز کیا جائے گا۔ڈرامے کو رواں ماہ 16 ستمبر سے نشر کیا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Loan Chabanol
Naomi Watts
Meryl Streep
Dwayne Johnson
Sahira Kazmi
Deedar
Helena Bonham Carter
Poonam Dhillon
Deepak Dobriyal
Agha Shiraz
Katy Perry
Farooq Qaiser
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا