- Home
- شوبز
- انتظامیہ کی تنبیہ کے بعد ’’ پی آئی اے ‘‘کے نام سے پیش کئے جانیوالے اسٹیج ڈرامے کا نام تبدیل ..
انتظامیہ کی تنبیہ کے بعد ’’ پی آئی اے ‘‘کے نام سے پیش کئے جانیوالے اسٹیج ڈرامے کا نام تبدیل کر دیا گیا
پی آئی اے انتظامیہ نے علم ہونے پر سخت قانونی کارروائی کی تنبیہ کی تھی ،ا ب ڈرامہ ’’ فٹا فٹ ‘‘ کے نام سے پیش کیا جارہا ہے
ہفتہ 21 ستمبر 2019 12:55
(جاری ہے)
اداکار و ڈرامہ پروڈیوسر ایم اے ٹھاکر نے الحمر اہال نمبر II میں پی آئی اے کے نام سے اسٹیج ڈرامہ شروع کر رکھا تھا تاہم پی آئی اے نے اس کا علم ہونے پر قانونی کارروائی کی تنبیہ کی جس کے بعد ڈرامہ پروڈیوسر نے اسٹیج ڈرامے کا نام ’’پی آئی اے ‘‘سے تبدیل کر کے ’’فٹا فٹ ‘‘رکھ لیا ہے اور اسے اب نئے نام سے پیش کیا جارہا ہے ۔
ڈرامے کی کاسٹ میں روشنی خان، گلناز ، فرح لعل،ایم اے ٹھاکر ،سلیم ساجن ، افروز خان سمیت دیگر شامل ہیں۔ اسٹیج کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ کسی قومی ادارے کے نام پر اسٹیج ڈرامہ پیش کیا گیا ہو تاہم متعلقہ ادارے کے سختی سے نوٹس لینے کے بعد نام کو تبدیل کر دیا گیا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Emmy Rossum
Emmanuelle Béart
Andrew Lincoln
Faizan Khawaja
jamil rizvi
John Abraham
Payal Chuadhry
Uzo Aduba
Mukesh tiwari
Jessica Alba
Katy Perry
Alexander Skarsgård
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ