اداکاراحسن خان رواں ماہ کے آخر میں امریکہ سے وطن واپس پہنچ جائینگے

ہفتہ 21 ستمبر 2019 12:55

اداکاراحسن خان رواں ماہ کے آخر میں امریکہ سے وطن واپس پہنچ جائینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) نامور اداکار و میزبان احسن خان رواں ماہ کے آخر میں امریکہ سے پاکستان واپس آ جائیں گے۔

(جاری ہے)

احسن خان اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے امریکہ میں قیام پذیر ہیں اور وہ مزید چند رو ز قیام کرنے کے بعد رواں ماہ کے آخر میں پاکستان واپس آ جائیں گے ۔احسن خان وطن واپسی پر اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گے ۔

وقت اشاعت : 21/09/2019 - 12:55:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :