یشمہ گل نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا

جمعرات 10 اکتوبر 2019 12:36

یشمہ گل نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2019ء) اداکارہ یشمہ گل نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ اداکارہ ، ڈیزائنر شازیہ کیانی کے لئے کرائے گئے برائیڈل فوٹوشوٹ میں سہنری اور سرمئی رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس تھیں ۔

(جاری ہے)

یشما گل ڈرامہ ’’الف‘‘ میں ماڈل کا کردار ادا کر رہی ہیں جو نجی ٹی وی پر دکھایا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 10/10/2019 - 12:36:12