فلم ’’دُرج‘‘کل بیرون ممالک کے سینما میں دکھائی جائے گی

جمعرات 10 اکتوبر 2019 12:36

فلم ’’دُرج‘‘کل بیرون ممالک کے سینما میں دکھائی جائے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2019ء) فلم ’’دُرج‘‘ کل بیرون ممالک سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ فلم دُرج (تابوت)کینڈا، امریکا، انگلینڈ، ناروے اور ڈنمارک کے مختلف شہروں کے سینما میں دکھائی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

شمعون عباسی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہا نی ایک آدم خور گھرانے کے گرد گھومتی ہے ،فلم کی کاسٹ میں اداکار شمعون عباسی ، ماہرہ خان ، نعمان جاوید اور شیری شاہ شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 10/10/2019 - 12:36:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :