فلم اسٹار احسن خان نے اپنی سالگرہ کا دن کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کے نام کردیا

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 10 اکتوبر 2019 17:25

فلم اسٹار احسن خان نے اپنی سالگرہ کا دن کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کے نام کردیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2019ء) فلم اسٹار احسن خان نے اپنی سالگرہ کا دن کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کے نام کردیا احسن خان نجی اسپتال گئے اور کیسنر سے متاثرہ بچوں کے ساتھ وقت گزارا

احسن خان نے بچوں کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا کینسر سے متاثرہ بچوں نے کارڈ بناکر فلم اسٹار کو سالگرہ کی مبارکباد دی کینسر سے متاثرہ بچوں کے ساتھ سالگرہ مناکر اپنا دن قیمتی بنالیا، فلم اسٹار احسن بچوں نے بہت پیار دیا، سب کو مل کر کینسر کا شکار مریضوں کو بھرپور خوشیاں دینی چاہیے، احسن خان۔
وقت اشاعت : 10/10/2019 - 17:25:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :