گلوکار و قوال استاد نصرت فتح علی خان کی 71 ویں سالگرہ 13 اکتوبر کو منائی جائے گی
جمعرات 10 اکتوبر 2019 18:49
(جاری ہے)
استاد نصرت فتح علی خان نے بزرگان دین کی درگاہوں پر حاضریاں دیتے دیتے اپنے فن کودنیا کے کونے کونے تک پہنچا دیا اس طرح فن موسیقی میں پاکستان کو پوری دنیا میں متعارف کرانے کا کریڈٹ صرف اور صرف استاد نصرت فتح علی خان کو جاتا ہے جن کی فنی خدمات کے صلہ میں انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نواز اگیا۔
انہوںنے اپنے خاندان کے دیگر افراد کو بھی فن گائیکی سے متعارف کرایا جبکہ ان کے بھتیجے و شاگر د استاد راحت فتح علی خان آج بھی ان کا نام زندہ و تابندہ رکھے ہوئے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Trevor Noah
Meg Ryan
Ryan Reynolds
Farhan Akhtar
Chlo Sevigny
Johnny lever
Anumta Qureshi
Ayush Tandon
Gwendoline Christie
Lindy Booth
Ashley Greene
Anne Hathaway
Showbiz News In Urdu
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سکیورٹی گارڈ زخمی
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
'میٹ گالا' میں عالیہ بھٹ کی لک پر زارا نور بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں