عاطف اسلم نے دبئی سٹار ایوارڈ اپنے نام کر لیا

پیر 21 اکتوبر 2019 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) گلوکار عاطف اسلم نے دبئی سٹار ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

(جاری ہے)

عاطف اسلم نہ صرف پاکستان میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی جانے پہچانے گلوکار تصور کیے جاتے ہیں حال ہی میں انہوں نے اپنی بہترین گلوکاری کے باعث دبئی سٹار ایوارڈ اپنے نام کیا جس پر ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مداحوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ان کو ایوارڈ کے لئے نامزد کیا۔

وقت اشاعت : 21/10/2019 - 11:30:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :