ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے ڈائیلاگ ’’دو ٹکے کی لڑکی‘‘ نے نئی تاریخ رقم کر دی

جمعرات 7 نومبر 2019 13:41

ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے ڈائیلاگ ’’دو ٹکے کی لڑکی‘‘ نے نئی تاریخ رقم کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2019ء) ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے ڈائیلاگ ’’دو ٹکے کی لڑکی‘‘ نے نئی تاریخ رقم کر دی۔

(جاری ہے)

خلیل الرحمان قمر کے لکھے گئے ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے، خصوصا ڈرامے کیڈائیلاگ’’دو ٹکے کی لڑکی‘‘ نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے اور اس مکالے پر بنائی گئی وڈیوز، میمیز، پوسٹس اور مباحثوں کوسوشل میڈیا پر بہت سراہا جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 07/11/2019 - 13:41:12

Rlated Stars :