انور مقصودکی سٹیج شو’’ فقط انور‘‘ سے سٹیج پر واپسی

جمعرات 7 نومبر 2019 13:41

انور مقصودکی سٹیج شو’’ فقط انور‘‘ سے سٹیج پر واپسی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2019ء) ٹی وی میزبان و سکرپٹ رائٹر انور مقصود نے سٹیج شو’’ فقط انور‘‘ سے سٹیج پر واپسی اختیار کر لی۔

(جاری ہے)

انور مقصود کا حال ہی میں سٹیج ڈرامہ’’ناچ نہ جانے‘‘ کو بہت پسند کیا گیا اور اب وہ خود’’ فقط انور‘‘ سے سٹیج پر واپس آئیں گے۔ ’’فقط انور‘‘ ایک ون مین شو ہے جس میں کہانیاں بتائی جائیں گی اور خطوط پڑھے جائیں گے، یہ شو22 تا 24 نومبر کو کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں پیش کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 07/11/2019 - 13:41:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :