4 سالہ بچے کو گالی دینا بولی وڈ اداکارہ کو مہنگا پڑ گیا
کیریئر کے آغاز میں ایک سیٹ پر شوٹنگ کے دور ان4 سالہ بچے نے آنٹی کہہ کر مخاطب کیا، سوارا نے بچے کو کمینہ کہہ دیا ، سوشل میڈیا پر تنقید
جمعرات 7 نومبر 2019 15:32
(جاری ہے)
صارفین نے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوارا کے لیے سوارا آنٹی کا ہیش ٹیگ بھی بنادیا، جو ٹرینڈنگ میں بھی رہا۔کسی نے کہا کہ سوارا بھاسکر اچھی انسان نہیں ہیںجبکہ انہوں نے سوارا بھاسکر کو ان فالو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
انہوں نے لکھا کہ سوارا ویسے تو آپ ہمیشہ بچوں کے حقوق پر بات کرتی نظر آتی ہیں، لیکن 4 سال کے ایک معصوم بچے کو گالی دے کر آپ نے بتادیا کہ آپ کی سوچ کتنی چھوٹی ہے، شرم آنی چاہیے۔انہوںنے کہاکہ سوارا آنٹی، ایک ایسی خاتون جس کی زبان اور روح دونوں ہی میلی۔سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد بچوں کے حقوق پر کام کرنے والی ایک بھارتی این جی او نے سوارا بھاسکر کے خلاف پولیس میں شکایت بھی درج کروا دی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mallika Sherawat
Olivia Thirlby
Penélope Cruz
Johnny lever
Robin Williams
Humera Arshad
Adnan Sami Khan
Ksenia Solo
adele
Daniel Craig
Nawazuddin Siddiqui
Sanam Saeed
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا