ویب سیریز چڑیل کا پوسٹر جاری کردیاگیا

جمعرات 7 نومبر 2019 22:58

سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 نومبر2019ء) ہدایت کار عاصم عباس نے نئی ویب سیریز چڑیل کا پوسٹر جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

عاصم عباس کی گزشتہ سال مارچ میں فلمکیک ریلیز ہوئی جسے بہت سراہا گیا اور اب انہوں نے اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کرتے ہوئے ویب سیریزچڑیل کا پوسٹر جاریکر دیا ہے، جس کی کہانی خواتین سے نفرت کرنے والوں پر مبنی ہے، جو آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 07/11/2019 - 22:58:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :