فریحہ الطاف نے لیڈر آف انڈسٹری ایوارڈ ان ایونٹ مینجمینٹ اپنے نام کر لیا

جمعرات 7 نومبر 2019 22:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 نومبر2019ء) کوریوگرافر و ایونٹ منیجر فریحہ الطاف نے لیڈر آف انڈسٹری ایوارڈ ان ایونٹ مینجمنٹ جیت لیا۔ تقریب کا اہتمام عتیقہ اوڈھو کی تنظیم فوکس پی کے کانفرنس نے کیا تھا۔

(جاری ہے)

فرسٹ ویمن آف سبسٹینس میڈیا ایوارڈز کی تقریبگورنر ہائوس کراچی میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی گورنر سندھ عمران اسماعیل تھے۔ تقریب میں فریحہ الطاف کو لیڈر آف انڈسٹری ایوارڈان ایونٹ مینجمنٹ دیاگیا، اس موقع پر فریحہ الطاف نے کہا ہیکہ یہ ایوارڈ ان کے لیے اعزاز کا باعث ہی

وقت اشاعت : 07/11/2019 - 22:58:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :