نیلم منیر کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل

جمعرات 7 نومبر 2019 22:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 نومبر2019ء)اداکارہ نیلم منیر نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کر لیا۔ نیلم منیر نے فیشن ڈیزائنر فرح اینڈ فاطمہ کے لیے برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

نیلم منیر نے حال ہی میں فلمکاف کنگنا میں آئٹم نمبر کیا جسے شائقین نے بے حد سراہا ہے۔

وقت اشاعت : 07/11/2019 - 22:58:44