فضا علی کی ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کو خراج تحسین پیش کرنے بارے وڈیو جاری

جمعرات 7 نومبر 2019 22:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 نومبر2019ء) اداکارہ فضا علی نے ڈرامہ سیریلمیرے پاس تم ہو کو خراج تحسین پیش کرنے بارے وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

فضا علی نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک مرد کا ہاتھ پکڑکر گانادل کا سکون ہے اعتبار گاتی ہیں اورپھردوسری طرف سے دوسرے مرد کا ہاتھ پکڑ کردل کی تڑپ ہے یہ انتظار گاتی ہیں۔ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو نہ صرف عوام میںمقبول ہو رہا ہے بلکہ شوبز شخصیات بھی اس کے معترف ہیں۔

وقت اشاعت : 07/11/2019 - 22:58:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :