- Home
- شوبز
- اداکارہ عائشہ عمر کی فلم 'کاف کنگنا' کو تجزیہ کاروں اور مداحوں دونوں کی جانب سے شدید تنقید کا ..
اداکارہ عائشہ عمر کی فلم 'کاف کنگنا' کو تجزیہ کاروں اور مداحوں دونوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
جمعرات 7 نومبر 2019 23:54
(جاری ہے)
عائشہ عمر اپنے کیریئر میں 4 فلموں میں کام کرچکی ہیں، جن میں 'کراچی سے لاہور'، 'یلغار'، '7 دن محبت ان' اور 'کاف کنگنا' شامل ہیں۔
ان چاروں فلموں میں واحد 'کراچی سے لاہور' ایسی فلم ہے جس میں عائشہ عمر نے مرکزی اداکارہ کا کردار نبھایا۔انٹرویو کے دوران عائشہ سے جب سوال کیا گیا کہ ان فلموں میں سب سے بہترین فلم ان کے لیے کون سی ہی تو اداکارہ نے کہا کہ 'میرے کیریئر کی سب سے اچھی فلم اب تک بنی ہی نہیں لیکن مجھے میری پہلی فلم کراچی سے لاہور بہت خاص لگتی ہے، اس میں کام کرنے میں بے حد مزح آیا اور میں نے فلم کے لیے گانا بھی گایا تھا'۔پاکستانی سینما انڈسٹری کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ لولی وڈ صحیح سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Carice van Houten
Ryan Reynolds
Justin Theroux
Farhan Ali Agha
Adil Murad
nicolas cage
Naseeruddin Shah
Avan Jogia
Macaulay Culkin
Daniel Craig
Mustafa Qureshi
Sunny Deol
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا